اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ نیپال میں ہونے والے ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی 5 کھلاڑی مختلف کلبز میں کھیلنے کے باعث (آج) بدھ کو براہ راست نیپال میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
ساف فٹ بال چیمپئن شپ، پاکستانی 5 کھلاڑی آج نیپال میں ٹیم کو جوائن کرینگے
Aug 28, 2013