ملزموں سے صلح، عدالت نے مقتول کے ورثاءکی تفصیل طلب کر لی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد احمد شیخ نے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان مستان سنگھ، رنجیب سنگھ، صوبہ سنگھ، دیا سنگھ اور چرن سنگھ کو مقتول کے ورثاءکی جانب سے معاف کرنے پر 29 اگست کو ایس ایچ او سے تفصیل طلب کر لی۔ استغاثہ کے مطابق شالیمار میں ملزموں نے پسند کی شادی کرنے پر امرجیت سنگھ کو ہلاک کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...