فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا‘ناعمہ گل پہلی زینب خلیل دوسری پوزیشن پر رہیں

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹII کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حمزہ آرمی پبلک سکول راولپنڈی کی طالبات ناعمہ گل نے 1036 نمبر لیکر پہلی پوزیشن اور زینب خلیل نے 1029 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں کامیابی کا مجموعی تناسب 72.30 فیصد رہا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...