کرغزستان، طاعون کی وباءپھوٹ پڑی نوجو ان ہلا ک، عوام خوف میں مبتلا

 بشکیک(آ ن لائن)کرغزستان میں طاعون کی وبا ءپھو ٹ پڑی جس سے ایک پندرہ سالہ لڑکے کی موت واقع ہو گئی ہے غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق حکام کا کہنا ہے کہ ایک پندرہ سالہ لڑکے کی موت طاعون کے مرض کے باعث واقع ہوئی ہے جو کہ ملک میں اس مرض سے ہلاکت کا تیس سال میں پہلا واقعہ ہے۔بظاہر اس لڑکے کو ایک اس مرض کے جراثیم کا شکار پسو نے کاٹا تھا۔حکام نے لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے کہ کسی قسم کی وبا نہیں پھوٹ رہی ہے اور اب تک سو سے زیادہ افراد کو حفاظتی انتظام میں رکھا ہے۔اس طاعون کو گلٹی دار طاعون یا کالی موت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رغزستان / طاعون

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...