خیبر ایجنسی: سکیورٹی فورسز کا آپریشن 32 مشتبہ افراد گرفتار

Aug 28, 2014

خیبرایجنسی (آئی این پی) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں  ایف سی اور خاصہ دار فورس نے غنڈی اور شاہ کس کے علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا اور32مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، گزشتہ روزسیکیورٹی فورسزاورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے بعد سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں