نیویارک (نیٹ نیوز) گہرے سمندر میں کشتی کا سفر کرنے والے افراد کیلئے شارک مچھلی دیکھ لینا کسی بھیانک خواب سے کم نہیں۔ بیچ سمندر میںچھوٹی سی کشتی میں سوار افراد کے ہوش اس وقت اڑ گئے جب ایک خطرناک شارک مچھلی نے انہیں گھیر لیا۔ اور ایسا ہی کچھ سمندر کی سیر کو نکلنے والے ان سیاحوں کے ساتھ بھی ہوا۔ بیچ سمندر میںچھوٹی سی کشتی میں سوار افراد کے ہوش اس وقت اڑ گئے جب ایک خطرناک شارک مچھلی نے انہیں گھیر لیا۔