اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے ہیں انتہائی ہشاش بشاش ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی آئے تو اراکین نے پورے جوش و خروش سے ان کا استقبال کیا ۔ گزشتہ روز وزیر اعظم دو دن کے بعد ایوان میں آئے تھے گزشتہ دو اجلاسوں میں شریک نہیں ہو سکے تھے ۔ بدھ کو ایوان میں آئے تو انتہائی پرسکون و مطمئن دکھائی دیئے۔ مختلف ارکان سے ملے موجودہ صورت حال کے حوالے سے اب تک کے سیاسی فیصلوں سے مطمئن تھے۔
نواز شریف کے سیاسی رابطے تیز
Aug 28, 2014