کوئٹہ: سمنگلی ائر بیس پر حملے میں ہلاک ہونیوالے 9 دہشتگردوں کی تدفین

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے سمنگلی  ائر بیس پر حملے کے دوران مقابلے میں مارے جانیوالے 9 دہشتگردوں  کی نعشیں ایدھی فائونڈیشن کے حوالے  کر دی  ہیں۔  ایدھی کے رضاکاروں نے کاغذی  کارروائی مکمل کرنے کے بعد دہشتگردوں کی نعشوں کی کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس  قبرستان میں تدفین کر دی  ہے۔  مارے جانیوالے ملزموں کا تعلق طالبان  کے خراسانی  گروپ سے تھا  جو خودکش حملہ آوروں  کا ماسٹر سمجھا جاتا ہے۔
تدفین

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...