آبی تنازعہ پر بے نتیجہ مذاکرات کے بعد بھارتی وفد واپس چلا گیا، بات چیت کا اگلا دور اکتوبر میں ہو گا

Aug 28, 2014

لاہور (کامرس رپورٹر) آبی تنازعہ پر تین روزہ بے نتیجہ مذاکرات کے بعد بھارتی انڈس واٹر کمشنر کے ووہرہ کی سربراہی میں وفد واپس بھارت چلا گیا۔ اب مذاکرات کا آئندہ دور نئی دہلی میں اکتوبر میں ہو گا۔
 پاکستان کے انڈس واٹرز کمشنر آصف بیگ مرزا نے آئندہ دو ماہ کو آبی تنازعات کے حل کیلئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوطرفہ مذاکرات سے معاملات طے نہ ہوئے تو پاکستان عالمی ثالثی عدالت میں جائے گا۔
بھارتی وفد

مزیدخبریں