اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بات یہ ہے کہ سب کام اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو کیا ایمان والوں کو اس بات پر دل جمعی نہیں کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو تمام لوگوں کو ہدایت دے دے۔ کفار کو تو ان کے کفر کے بدلے ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سزا سخت پہنچتی رہے گی…… (جاری)
(سورۃ الرعد۔ آیت 31)