کراچی (آئی این پی) سندھ کے سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس (ر) ظفر علی مرزا 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے۔
انتقال
ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس (ر) ظفر علی مرزا انتقال کر گئے
Aug 28, 2015