’’بھائی‘ کو ’’الطاف صاحب‘‘ کہنے پر لندن سیکرٹریٹ میں کھلبلی، اہم اجلاس پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع

Aug 28, 2016

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار کی جانب سے الطاف بھائی کو الطاف صاحب کہنے سے لندن میں کھلبلی مچل گئی۔ امکان ہے کہ متحدہ لندن بھی ایم کیو ایم پاکستان سے لاتعلقی کا فیصلہ کریگی۔

مزیدخبریں