نیویارک (بی بی سی) نیویارک میں اب ٹیکسی ڈرائیوروں کو سرکاری طور پر لائسنس لینے کیلئے انگریزی کے امتحان کی شرط ہٹادی گئی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سے آ کر نیویارک میں ٹیکسی چلانے والے لوگوں کو اس قانون سے ڈرائیونگ لائسنس لینے میں آسانی ہونے کی امید کی جا رہی ہے ۔