نیویارک : لائسنس کیلئے ٹیکسی ڈرائیور کے لئے انگلش جاننا ضروری نہیں،پاکستانی بھارتی اور بنگلہ دیشی شہری استفادہ کریں گے

Aug 28, 2016

نیویارک (بی بی سی) نیویارک میں اب ٹیکسی ڈرائیوروں کو سرکاری طور پر لائسنس لینے کیلئے انگریزی کے امتحان کی شرط ہٹادی گئی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سے آ کر نیویارک میں ٹیکسی چلانے والے لوگوں کو اس قانون سے ڈرائیونگ لائسنس لینے میں آسانی ہونے کی امید کی جا رہی ہے ۔

مزیدخبریں