دبئی (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات میں 762 ادویات کی قیمتیں 5 سے 63 فیصد تک کم کی گئی ہیں۔ رواس برس پر بڑی دوسری رعایت دی گئی۔ 2013ء میں 16791 ادویات کے نرخوں میں کمی کی گئی تھی۔ ترجمان وزارت صحت نے بتایا ان میں سے بعض کے نرخوں یکم ستمبر سے کم کر دیں گے۔ پبلک ہیلتھ پالیسی کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری امین نے بتایا 39 کمپنیوں نے رضاکارانہ طور پر یہ اقدام کیا ہے۔
امارات: 762 ادویات کے نرخوں میں 5 سے 63 فیصد تک کمی
Aug 28, 2016