بچے اور بچیوں کو مساوی طورپر جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ضروری ہے‘ ڈاکٹرفوزیہ صدیقی

کراچی(لیڈی رپورٹر) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے حصول کیلئے متحد ہوناہوگا۔ پاکستان میں خواتین کے بڑے مسائل انہیں تعلیم کے حصول اور حق رائے دہی سے جبراً روکنا ہے۔ خواتین کے مساوات کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹرفوزیہ نے کہاکہ کسی حکومت نے خواتین کومساوی حقوق فراہم کرنے میں کبھی سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن