دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) قطر کی شپنگ کمپنی نے پاکستان سے براہ راست سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطری کمپنی کا کہنا ہے کہ حماد پورٹ اور کراچحی پورٹ میں سامان کی ترسیل براہ راست ہو گی دونوں بندرگاہوں کے درمیان سامان آنے جانے میں چار روز کا وقت لگے گا۔
اعلان