راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن کی پراپرٹی ٹےکس کےلئے بنائی گئی28 انسپکٹروں پر مشتمل ٹےموں نے زون ون اورزون ٹو مےں نادہندگان کو نوٹس پہنچا دےئے پراپرٹی ٹےکس کے نادہندگان سے کہا گےا ہے کہ وہ اپنے اپنے ذمے واجب الادا ٹےکس ادا کرےں 30 ستمبر تک جو نادہندگان ادائےگی کرےں گے انہےں ٹےکس مےں صوبائی حکومت کی پالےسی کے تحت پانچ فےصد چھوٹ ملے گی 14 انسپکٹر زون ون اور 14 انسپکٹر زون ٹو مےں تعےنات ہےں جنہےں ای ٹی اوز نے ہداےات دی ہےں کہ زےادہ سے زےادہ رےکوری کی جائے پہلے مرحلے مےں زون ون زےادہ رےکوری مےں ٹاپ پر قرار دےا گےا ہے ۔
30 ستمبر تک واجبات ادا کرنے والے پراپرٹی ٹےکس نادہندگان کوپانچ فےصد چھوٹ ملے گی
Aug 28, 2017