ایف آئی اے میں کرپٹ افسران اورملازمین کی فہرست کی تیاری

Aug 28, 2017

اسلام آباد ( سجاد ترین/ خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی ہدایت پر ایف آئی اے میں موجود کرپٹ افسران اور ملازمین کے کوائف جمع کیے جارہے ہیں ان افسران کو اہم عہدوں سے الگ کر دیا جائے گا وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے ڈی جی کو ہدایت کی ہے کہ کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے اور عام لوگوں ‘ سرکاری ملازمین کو ہراساں کرنے والےایف آئی اے کے افسران اور ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور ان افسران کو فوری طورپر اہم عہدوں سے الگ کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں