قصور(نمائندہ نوائے وقت) باپ نے کلہاڑی کاوار کر کے بےٹے کی ٹانگ کاٹ دی ۔باپ شفےق کو رنج تھا کہ اسکا گےارہ سالہ بےٹاسلےم جو کہ چھٹی جماعت کا طالب علم ہے گھر سے باربار منع کرنے کے باوجود بھاگ جاتا ہے اور دوستوں کے ساتھ آوارہ گھومتا رہتا ہے اور کئی دفعہ رات کو گھر نہےں آتا ۔گزشتہ روز بھی سلےم گھر سے اچانک غائب ہو گےا اور جب گھر واپس آےا تو باپ شفےق نے کلہاڑی کا وار کر کے اسکی اےک ٹانگ کاٹ دی جس سے اسکا اےک پاوں ٹانگ سے جدا ہو گےا ۔ بچے کو تشوےش ناک حالت مےںپتوکی تحصےل ہسپتال مےں منتقل کر دےا گےا ہے ۔