ریاض (اے پی پی) سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود احمد بن سلیمان الراحجی نے قانون محنت کے لائحہ عمل میں ملکی ویزا بیچنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے اور ایسا کرنے والے کو فی ویزا 50 ہزار ریال جرمانہ ہو گا۔
سعودی ویزا بیچنا جرم، 50 ہزار ریال جرمانہ ہو گا: وزیر محنت
Aug 28, 2019