سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے بطور قوم وزیر اعظم کے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے مطالبے میں ساتھ دیں . میں جمعہ کو 12 بجے مزار قائد پرہوں گا . کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میرے ساتھ شامل ہوں.6 ستمبر کو میں ایک شہید کے گھر جاؤں گا. میں جلد ہی ایل او سی کا دورہ کروں گا.
آئیے بطور قوم وزیر اعظم کے کشمیریوں کےساتھ اظہارِیکجہتی کے مطالبے میں ساتھ دیں,جلد ہی ایل او سی کا دورہ کروںگا:شاہد آفریدی
Aug 28, 2019 | 15:46