انسان اللہ کی راہ میں جتنی  سختیاں اٹھائے گا اتنا ہی بلند ہو گا ،علامہ حسن ظفر نقوی

Aug 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین و خطیب علامہ حسن ظفر نقوی کا عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس عزا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا امام حسین علیہ اسلام نے سکھا یا کہ انسان اللہ کی راہ میں جتنی زیادہ سختیاں اور مصائب اٹھائے گا اللہ کی بارگاہ میں اس کا مقام اور مر تبہ اتنا ہی بلند ہوتا جائے گا اور اللہ اس کے زکر کو زندہ رکھے گا اگر ساری دنیا میں امام عالی مقام کی یاد منائی جاتی ہے تو اس کا سبب آپ کی وہ عظیم اور لا زوال قر بانی ہے جو آپ نے کر بلا کے میدان میں دی ہے آپ کے معصوم بچے حضرت علی اصغر کی شہا دت ظلم کے منہ پر لگنے والا وہ طمانچہ ہے جس کی گونج رہتی

مزیدخبریں