پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز اور پرونشل مینجمنٹ سروس کے زیر تربیت افسر کے 14 رکنی وفدکاڈی آئی جی آپریشنز آفس کا دورہ 

Aug 28, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز اور پرونشل مینجمنٹ سروس کے زیر تربیت افسر کے 14 رکنی وفدنے گزشتہ روزڈی آئی جی آپریشنز لاہور آفس کا دورہ کیا۔ 6خواتین افسر سمیت زیر تربیت ایڈمنسٹریٹو افسروں نے ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان سے ملاقات کی۔سی ٹی او لاہور سید حماد عابد،ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد،ایس پی سکیورٹی بلال ظفر،اے سی ہیڈکوارٹر لاہور رانا امجداوراے سی سٹی تبریز صادق مری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایڈمنسٹریٹو افسر نے ڈی آئی جی آپریشنز آفس کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔ 

مزیدخبریں