لاہور(سپورٹس ڈیسک) بارسلونا کلب کے فٹبالر لیونل میسی کے باپ بیٹے کیلئے مانچسٹر سٹی سے 500ملین پائونڈ کی ڈیل کر رہے ہیں ۔ جس کلب نے بھی معاہدہ کیااسے 90ملین پائونڈ سالانہ بارسلونا کو ادا کرنے پڑینگے ۔
لیونل میسی کے والد بیٹے کی مانچسٹر سٹی سے ڈیل میں مصروف
Aug 28, 2020