لاہور(سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر اینجل کاپا نے کہا ہے کہ لیونل میسی کے بغیر بارسلونا فٹ بال کلب یتیم ہو جائے گا۔ کپتان کے بغیر کوئی ٹیم کامیاب نہیں ہوسکتی ۔ وہ بارسلونا کی تاریخ کا عظیم کھلاڑی ہے ۔
میسی کے بغیر بارسلونا فٹ بال کلب یتیم ہو جائے گا: اینجل کاپا
Aug 28, 2020