حسن سکول آف مارشل آرٹس کے زیر اہتمام جشن آزادی کراٹے فیسٹیول 

لاہور(پ ر) حسن سکول آف مارشل آرٹس نے جشن آزادی کے حوالے سے کراٹے فیسٹیول کا انعقاد کیا جس میں  کارا‘بریکنگ اور ننچا کو کی مختلف کیٹگریز میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ مہمان خصوصی  نعیم الحسن گیلانی نے کھلاڑیوں کی تعریف کی اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔ بین الاقوامی کراٹے ماسٹر اختر علی بلیک بیلٹ کو ٹرافی سے نوازا گیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...