اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپوراسلام آبادوفاقی وزیر کی اسلام آباد میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر کو کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کے اثاثہ جات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کے اثاثہ جات کی حفاظت اولین فرض ہے، علی امین گنڈاپور اثاثہ جات کی حفاظت اور ان کے بہترین استعمال کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے، علی امین گنڈاپور ماضی میں کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کے اثاثہ جات کے حوالے سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیاکشمیر سٹیٹ پراپرٹی کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ، علی امین گنڈاپور گذشتہ مالی سال میں کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کی آمدن میں واضح اضافہ ہوا ہے، علی امین گنڈاپور بہتر مینجمنٹ سے آمدن میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے، علی امین گنڈاپور حکام کو پنجاب کی صوبائی حکومت سے مسلسل رابطہ رکھنے کی ہدایت غیر قانونی قابضین کے انخلا کے لیے وزیر اعلی پنجاب سے رابطہ کریں گے، علی امین گنڈاپور نئے لیز مہادے مارکیٹ ریٹس کے لحاظ سے مرتب کیے جائے، علی امین گنڈاپور اجلاس میں آزادجموں وکشمیر کونسل کے زیر انتظام لاجز بلڈنگ کے بہتراستعمال کیحوالے سے انتظامی وقانونی پہلوں کا جائزہاسلام آباد میں گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ کی عمارت کی تعمیر کے حوالے سے امور کاجائزہسرکاری املاک کا استعمال وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق عمل میں لایا جائے۔