وزیراعلیٰ پنجاب کی مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال سےنمٹنےکےلئےموثر اقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہےکہ صوبے کہ مختلف شہروں میں  سیلاب  کے باعث ممکنہ حادثاتی صورتحال سے نمٹنے کےلئے موثر اقدامات کرے۔آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے  کہا کہ برساتی نالوں اور آبی گزرگاہوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جائے۔

 انہوں نے شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال صورتحال  سے نمٹنے کےلئے سامان  ،مشینری اور دیگر ذرائع کی فراہمی کے بھی احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن