یورپ،سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

 یورپ میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ اور وزارت خزانہ کی افراط زر بارے پالیسی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.5 فیصد گرکر 1925.19 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد کمی کے ساتھ 1924.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ای پیپر دی نیشن