پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  آج ہو گا ، تمام تیاریاں مکمل 

Aug 28, 2021

کراچی (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس (آج) ہفتہ کو کراچی میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اجلاس کی صدات مولانا فضل الرحمان کرینگے اور نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے۔ 

مزیدخبریں