کئی مائیں فیکٹری کے باہرآگئیں دھاڑیں مارمارکرروتی رہیں 

Aug 28, 2021

کراچی (وقائع نگار)کورنگی میں کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی کا ایک اور خوفناک واقعہ،جناح اسپتال میں مزدوروں کی  لاشوں کے انبار لگ گئے،ایدھی،چھیپا کے رضا کار اور فائرمین بھی امدادی کاموں کے دوران جھلس گئے جبکہ اندوہناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی کئی مانیں اپنے بچوں کی تلاش میں دوڑی چلی آئیں اوفیکٹری کے باہر خواتین دھاڑیں مار مار کر اپنے پیاروں کو تلاش کرتی رہیں۔

مزیدخبریں