کابل (نیٹ نیوز) برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے ٹوئٹر پر کابل ائیرپورٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دو امریکی فوجیوں کی جانب سے افغان خاتون کے ساتھ بدسلوکی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایئر پورٹ پہنچنے کی خواہشمند خاتون کودو امریکی فوجیوں نے نالے میں دھکا دیدیا، جس کو نیچے کھڑے شہریوں کی جانب سے افغان خاتون کو سہارا دیتے ہوئے گرنے سے بچایا گیا۔
بدسلوکی
امریکی فوجیوں کی افغان خاتون سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرلw
Aug 28, 2021