سریے کی قیمتوں میں  اضافے کا رحجان برقرار

کوٹ ادو( خبر نگار  ) سر یے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان بدستور برقرار، ملک میں سریے کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں گذشتہ 6ماہ سے سریا کی قیمت میں اضافے کا رحجان بدستور برقرار ھے  گذشتہ 7روز میں سریے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی میٹرک ٹن کا مزید اضافہ ھوگیا گذشتہ 6 ماہ کے دوران سریے کی قیمت میں 52 ہزار روپے فی میٹرک ٹن  کاریکارڈ اضافہ ھوا ھے سریے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث کنسٹرکشن انڈسٹری سے وابستہ افراد میں تشویش  کی لہر پھیل رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن