حکومت نے شوبازیوں کی بجائے  عملی کام کیا: عمران پرویز دھول

خانیوال(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہر عمران پرویز دھول نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومتوں نے شوبازیوں کی بجائے عملی کام کیا۔ماضی میں شوبازیوں کی اشتہار بازی کے ذریعے ذاتی نمودونمائش کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن