ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی درخواست پر   ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ کو  45   روز میں داد رسی کرنے کا حکم  

Aug 28, 2021

ملتان( سپیشل رپورٹر) فتح پور پارک لیہ کے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کے حوالے سے ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر درخواست پر جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر نے نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر لیہ کو 45 دنوں میں داد رسی کرنے کا حکم دے دیا ہے عدالت عالیہ میں غلام رسول سمیت 8 ملازمین نے درخواست دائر کی تھی۔

مزیدخبریں