انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہی ہے ۔

Aug 28, 2021

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کریگی وفاقی اور صوبائی حکومت اوراسکے اتحادیوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں دھاندلی کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ ملکرانکے مذموم عزائم کو ناکام بنادے گی۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن بلوچستان فوری طور پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اورپارلیمانی سیکرٹری کیوڈی اے مبین خلجی کی طرف سے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں ترقیاتی اسکیموں کے افتتاح اور نئی اسکیموں کے اعلانات کا فوری نوٹس لے ۔

مزیدخبریں