نہتے مسلمانوں کا قتل عام امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے: ارسلان خالد 

جنڈیالہ شیرخان (نامہ نگار) سیاسی و سماجی رہنما چودھری ارسلان خالد ورک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر مقبوضہ ریاستوں میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ سے کم نہ ہے آج ضرورت ہے کہ امت مسلمہ ذاتی نوعیت کے اختلافات کوختم کرکے یہود وہنودکیخلاف صف آراہوجائیں وگرنہ اسلام اور مسلمان دشمن قوتیں ہمیں گاجر مولی کی طرح کاٹتی رہیں گی اور مسلمانوں کی نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ بھی مزید تیز ہوگا  ان خیالات کااظہارانہوں نے چودھری خالد محمود ورک کے ڈیرہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...