ججز کی توہین کا الزام‘ مریم نواز کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب


لاہور (خبر نگار) سیشن جج لیاقت علی رانجھا نے مریم نواز کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر 3 ستمبر کو فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ توہین عدالت کی درخواست میں وکیل عمیر سعید بٹ نے موقف اپنایا کہ مریم نواز نے 25 جولائی 2022ءکو پریس کانفرنس میں سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے۔ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
توہین

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...