زیادہ خبریں دیکھنا‘ سننا ذہنی و جسمانی صحت کیلئے خطرناک: تحقیق

Aug 28, 2022


ٹیکساس (نیٹ نیوز) کرونا کی وباء، منکی پاکس، روس کا یوکرین پر حملہ، سکولوں میں فائرنگ اور جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات، ایسی خبریں ٹی وی پر دیکھنے سے جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عادتاً خبریں دیکھنے والے افراد میں 16 فیصد سے زائد لوگ جسمانی اور ذہنی صحت کے سنجیدہ مسائل میں گرفتار ہو سکتے ہیں جبکہ وہ لوگ جنہوں نے مسائل زدہ خبروں کے متعلق بتایا‘ وہ طویل مدت تک شدید دباﺅ سے گزرے ہیں۔
تحقیقc

مزیدخبریں