گیسٹرو کے 267 مریض رپورٹ 

Aug 28, 2022


ملتان( خصوصی رپورٹر)ملتان میں کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مرض کی وجہ سے 267 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 129 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔

مزیدخبریں