باکو(این این آئی)آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا۔آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے روسی امن فوج نے لاچن شہر کا کنٹرول آذری فوج کے حوالے کر دیا۔آرمینیا کو کاراباخ سے ملانے والی سڑک لاچن شہر سے ہو کر گزرتی ہے جس کے باعث یہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔
آذربائیجان/ آرمینیا