معظم منشاءگھمن کی چوہدری  مونس الٰہی سے ملاقات

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)مسلم لیگ ق کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری چوہدری معظم منشاءگھمن نے سی ایم سیکرٹریٹ کلب پنجاب میں سابق وفاقی وزیر ایم این اے چوہدری مونس الٰہی سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے کارکنان و تنظیمی عہدیداران امپورٹڈ حکومت کے خاتمہ کے لےے چلائی جانے والی تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک میں بھر پور حصہ لیں ۔

ای پیپر دی نیشن