گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) عوام اور حکومت کی مشترکہ کا وشوں ہی سے پولےو جےسی مرض کا خا تمہ کیا جا سکتا ہے والدےن کی ذرا سی غفلت کو تا ہی سے بچے اپنی پو ری زندگی پو لےو جےسی مہلک مرض مےں مبتلا ہو کر اذےت کی زندگی گزارنے پر مجبو ر ہو تے ہےں ان خےالات کا اظہا راُمیدو ار برائے چیئر مین یوسی 61/25 حسنین لون چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی کیبل اینڈ نیٹ ورکنگ چیمبر نے ایک اہم اجلا س سے خطا ب مےں کیا مزےد انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کو پو لےو کے قطرے پلا نے مےںحکو متی ٹےموں کے ساتھ مل کر سرگرم عمل رہے ہےں اوراپنے شہر کے عوام کو بتا ےا کہ ےہ پو لےو کے قطرے ہم اپنے بچو ں کو پلا کر کن کن خطرنا ک بےما رےوں سے بچا سکتے ہےں ۔
عوام،حکومت کی مشترکہ کا وشوں ہی سے پولےو کا خا تمہ کیا جا سکتا ہے:حسنین لون
Aug 28, 2022