اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو پولیس نے احتجاجی ریلی نکالنے پر جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم سمیت 12 رہنماو¿ں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اے ایس آئی مختار نواز نے استغاثہ دیا کہ میاں محمد اسلم، نصراللہ رندھاوا، کاشف چوہدری، امجد عباسی ،غلام سرور تبسم، سلیم اختر سفیان عباسی، عامر نواز سمیت دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
مقدمہ درج
اسلام آباد میںریلی نکالنے پر جماعت اسلامی کے نائب امیر سمیت 12 رہنماو¿ں ‘کارکنوں کیخلاف مقدمہ
Aug 28, 2023