حافظ آباد‘ چنیوٹ میں  دوجوانوں نے خودکشی کر لی


حافظ آباد+چنیوٹ (نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے محلہ شرےف پورہ کے رہائشی سالہ قاسم نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ قاسم کئی روز سے پرےشان تھا ۔پولیس نے وجوہات جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی ہے۔ چنیوٹ میںگھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر شادی شدہ نو جوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ چنیوٹ کے تھانہ کوٹ وساوا کے علاقہ چک نمبر 151میں نو جوان احسان میراں قوم کمہار نے گھر میں اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑوں سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...