کسوکی: 11سالہ بچے سے مبینہ زیادتی‘ 3 ملزموں کیخلاف مقدمہ 


حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) کسوکی پولےس نے گےارہ سالہ بچے سے مبےنہ زےادتی کے الزام مےں تےن ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔ محمد منشاءجو کہ اےجوکےشن بورڈ مےں ملازم ہے اور ٹھٹھہ سرداراں کا رہائشی ہے اس کا گےارہ سالہ بھتےجا عبدالرحمن گاﺅں مےں لگے جھولوں کے پاس کھےل رہا تھا کہ تےن ملزمان محمد دستگےر، محمد ذےشان اور محمد ظرےف اسے زبردستی موٹر سائےکل پر بےٹھا کر قرےبی جھاڑےوںمےں لے گئے جہاں اسے زےادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولےس نے تےنوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔
مبینہ زیادتی

ای پیپر دی نیشن