فرمودہ اقبال 

Aug 28, 2023

 اسلام دین و سیاست میں تفریق اسی لیے روا نہیں رکھتا کہ انسان کی ہیئت ترکیبی ان پر دو عناصر کے امتزاج کی متقاضی ہے۔ اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹوکریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے متصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔ 
(مضمون ”اقبال“ کا عمرانی مطالعہ (مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس) 

مزیدخبریں