فرمان قائد

Aug 28, 2023

پاکستان کا جو شہری چور بازاری کا ارتکاب کرتا ہے، میرے خیال میں وہ گھناﺅنے ترین جرم سے بھی زیادہ گھناﺅنے جرم کا مرتکب ہوتا ہے۔ یہ لوگ انسانوں کی موت کا سبب بننے ہیں۔ 
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب۔ 11 اگست 1948ئ) 

مزیدخبریں