گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )طالبہ کا روپ دھارے لڑکی گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل منٹوں میں چوری کرکے لے گئی ،پیپلز کالونی میں طالبہ کا روپ دھارے لڑکی گلی میں گھوم رہی تھی جو بہانے سے گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل پر بیٹھی اسی دوران اس نے چند ہی منٹوں میں چابی سے موٹر سائیکل کا لاک کھولا اور موٹر سائیکل سٹارٹ کرکے فرار ہو گئی ، پولیس نے ویڈیو زکی مدد سے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ۔
گوجرانوالہ :طالبہ کا روپ دھارے لڑکی گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چراکرفرار
Aug 28, 2023